پشاور:بھانہ ماڑی میں بیوی اور ساس کا قتل ثابت ہونے پر ملزم کو2 بار پھانسی کی سزا سنا دی گئی
عدالتی فیصلے کے مطابق ملزم مقتولین کے ورثا کو 20لاکھ کی ادائیگی بھی کرے گا۔

ملزم نے تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود چارخانہ روڈمیں 12اپریل 2025 کوگھر کے اندر اپنی 35سالہ بیوی عائشہ اور ساس 60سالہ ساجدہ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا تھا۔